بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے متعلقہ ضوابط کے مطابق، سی پی سی مرکزی سیاسی بیورو کے ارکان، سیکرٹریٹ کے سربراہ ،قومی عوامی کانگریس کے مستقل کمیشن، اسٹیٹ کونسل،اور سپریم کورٹ سمیت اداروں کے اعلی عہدیداروں نے حال ہی میں اپنی 2025 کی ورک رپورٹ سی پی سی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کو تحریری طور پر پیش کی۔ شی جن پھنگ نے رپورٹس کا جائزہ لیا اور اہم ہدایات دیں۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ ہمیں ترقی اور استحکام کے اصول کو برقرار رکھتے ہوئے کام کرنا چاہیے، نئی ترقی کی سوچ کو مکمل، درست اور جامع طریقے سے نافذ کرنا چاہیے، اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے آگے بڑھانا چاہیے، ترقی اور سلامتی کے درمیان بہتر توازن قائم کرنا چاہیے، عوامی زندگی کی حفاظت اور بہتری کو جاری رکھنا چاہیے، سماجی ہم آہنگی اور استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے اور ‘پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں اچھی شروعات کو فروغ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قوانین کے مطابق کام کرنا چاہیےا ور عوام کے لیے عملی اقدامات کے ذریعے کارکردگی دکھانی چاہیے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا