بیجنگ :(چائنا ڈیسک) آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 2026 میں چین میں ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) دس ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جو شمالی امریکی مارکیٹ سے ڈھائی ارب یوآن سے زائد کی سبقت کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔ اس وقت تک فلم بینوں کی تعداد بائیس کروڑ پچاس لاکھ جبکہ مجموعی شوز کی تعداد دو کروڑ اکسٹھ لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی