اسلام آباد(نمائندہ اپنا وطن ) رومانیہ کے سفیر ایچ۔ ای۔ ڈین اسٹوئنیسکو نے ایڈیشنل سیکرٹری ایچ۔ ای۔ سفیر عائشہ علی سے ایک نتیجہ خیز ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران رومانیہ اور پاکستان کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں فریقوں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے کے مواقع پر بھی گفتگو کی۔
رومانیہ کے سفیر نے کہا کہ وہ اس مکالمے کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون کو فروغ دینے کے منتظر ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔