بیجنگ :”پوری صنعتی سپلائی چین میں مسلسل سرمایہ کاری بڑھانا” اور “چین میں مزید کام کرنے کے عزم پر قائم رہنا”، دو اجلاسوں کے دوران سی ایم جی کے “چین میں گہری سرمایہ کاری “کے عنوان سے چلنے والے پروگرام میں متعدد غیر ملکی کمپنیوں سے ان کی رائے لی گئی ۔ اس دوران سب سے نمایاں احساس اعتماد کا تھا۔ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کے سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے متعدد نئے منصوبے تیزی سے شروع ہو چکے ہیں۔ بہت سی کمپنیاں صارفین کی بڑھتی اور جدید ہوتی ہوئی ضروریات کے نئے رجحانات کو ہدف بنا رہی ہیں اور اعلیٰ سطحی کھلے پن کی معیشت سے حاصل ہونے والے نئے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے سرگرم ہیں۔ چینی مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ترقی کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی