بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے صدارتی فرمان نمبر70، 71، 72 اور 73 پر دستخط کیے۔مذکورہ بالا صدارتی فرمان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کاماحولیاتی تحفظ کا قانون 15 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ عوامی جمہوریہ چین کا قومی اتحاد اور ترقی کو فروغ دینے کا قانون 1 جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ عوامی جمہوریہ چین کا قومی ترقیاتی منصوبہ بندی کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے، جبکہ عوامی جمہوریہ چین کے عوامی ملکیت کے صنعتی اداروں کے قانون کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی