by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چین ہمیشہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

0

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے پاک افغان تعلقات میں حالیہ تناؤ کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے پڑوسی ہیں، اور چین ہمیشہ اس بات کی حمایت کرتا ہے کہ دونوں ممالک بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو مناسب طور پر حل کریں۔ چین کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.