by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد (پی این پی)عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق پیٹرول 55روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95سے 100روپے کمی ہوسکتی ہے،پیٹرولیم قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی طرف سے کیا جائے گااس حوالے سے ان کا قوم سے خطاب بھی متوقع ہے۔

PNP

Comments are closed.