by Rao Imran Suleman
Rao Nama

محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔

محسن نقوی نے پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو دو دریا پر واقع ریستوران میں ڈنر دیا۔

ڈنر میں پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ممبران نے شرکت کی۔



PNP

Comments are closed.