by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر

ٹام لیتھم—فائل فوٹو 

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران ٹام لیتھم کے پاؤں کے انگوٹھے پر بال لگی ہے۔

ٹام لیتھم کی عدم موجودگی میں نک کیلی آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔



PNP

Comments are closed.