by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب

’سفارتی حل کیلئے تیار، قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا‘

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے کے لیے سنجیدہ ہے تاہم ایرانی قوم کے حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔۔



PNP

Comments are closed.