آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کا اعلان، ناہید رانا اور لاورا وولورٹ کو یہ ایوارڈ دیا گیا
آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، مرد کھلاڑیوں میں بنگلادیش کے ناہید رانا اور خواتین کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کی لاورا وولورٹ کو ایوارڈ دیا گیا۔
مرد کھلاڑیوں میں عمان کے جتیندر سنگھ اور یو اے ای کے اجے کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔
سری لنکا کی امیشا دولانی اور برازیل کی لارا کارڈوسو بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
PNP
Comments are closed.