کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔
پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔
پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔
PNP
Comments are closed.