نامور انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ناٹنگھم میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ بین اسٹوکس نے آج کھیل کے آغاز سے قبل ساتھی کرکٹرز کو فیصلے سے آگاہ کیا۔
PNP
Comments are closed.