by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مراکش فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: رائٹرز

مراکش کی ٹیم کینیڈا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

ہیوسٹن ٹیکساس میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنلز کے ایک میچ میں مراکش نے کینیڈا کو تین، صفر سے ہرا دیا۔

مراکش کی جانب سے عزالدین اوناحی نے دو گول اسکور کیے، آخری لمحات میں مراکش کا تیسرا گول صفیان رحیمی نے بنایا۔



PNP

Comments are closed.