by Rao Imran Suleman
Rao Nama

جامعہ کراچی میں  طلباء تنظیموں میں تصادم کئی زخمی 

کراچی ( پی این پی ) جامعہ کراچی میں  طلباء تنظیموں میں تصادم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں 2 طلباء تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلباء زخمی ہو گئے جبکہ 4 کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

’’جنگ ‘‘ نےذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جامعہ کراچی میں تصادم کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔

 جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 طلباء کو حراست میں لے لیا ہے۔



PNP

Comments are closed.