کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز گزشتہ چند دن سے جاری ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر می کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدرمیں ایک روپے 95 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 301 روپے پر آگیا۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے کمی کے بعد 300 روپے پر آگیا، یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر تقریباً 20 روپے سستا ہوچکا ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت کا فرق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی مقررہ حد سے نیچے آگیا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔