by Rao Imran Suleman
Rao Nama

شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ

قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 

قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔ 

شاداب خان اور سفیان مقیم سات، سات میچز کے لیے انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کو دستیاب ہوں گے۔



PNP

Comments are closed.