by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے

کراچی(پی این پی)سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔ 

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سرفراز احمد کے بہنوئی کا انتقال گزشتہ روز عمان میں ہوا۔ نمازہ جنازہ  کے بعد مرحوم کی تدفین  عمان میں  ہی عمل میں لائی گئی۔ 

مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیاء صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے۔



PNP

Comments are closed.