ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتدا میں ایک روپے 38 پیسے سستا ہو کر انٹر بینک میں ڈالر کی خرید و فروخت 298 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ایک روپے 27 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 299 روپے 89 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 142 پوائنٹس اضافے کے بعد 45 ہزار 651 پر آگیا ہے جو گزشتہ روز 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔