by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی، سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی

ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر نکالنے کی درخواست پر 2 کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط

ارجنٹینا کو 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی درخواست نے دنیا بھر میں غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے، درخواست پر 23,316,108 افراد دستخط کر چکے ہیں جو گنیز عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔



PNP

Comments are closed.