by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مراکش سے سبتہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے 75 افراد کی لاشیں ملی ہیں، فرانس

پیرس: فرانسیسی وزیر داخلہ لوران نونیز نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے مراکش سے سبتہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے 75 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ نے پیرس سے جاری اپنے بیان میں مزید کہا کہ سبتہ تک پہنچنے والے 70 ہزار افراد کو واپس مراکش بھیج دیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ فرانس غیر قانونی مہاجرین سے نمٹنے کے لیے اسپین کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

PNP

Comments are closed.