انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ کر دیا۔
آئی سی سی نے یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے اور دونوں کھلاڑیوں کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔
ٹیسٹ میچ کے دوران دونوں کھلاڑی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔
سری لنکا کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ میں یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔
یشسوی جیسوال نے اسیتھا فرنینڈو کے ساتھ فزیکل ہونے کی کوشش کی تھی۔
PNP
Comments are closed.