اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں گھر سے 13 سال کے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا گھر میں ملازم تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔
PNP
Trending

راؤ نامہ ڈاٹ کام اور راؤنامہ ڈیجیٹل کے مدیر اعلیٰ راؤ عمران سلیمان کا شمار پاکستان کے معروف کالم نگاروں، سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.