by Rao Imran Suleman
Rao Nama

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند

عثمان وزیر  فوٹو: فائل

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔



PNP

Comments are closed.