پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔
اس ہفتے 100 انڈیکس 1066 پوائنٹس کم ہو کر 16 لاہکھ 67 ہزار 89 پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 834 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 486 رہی جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 65 ہزار 651 ریکارڈ کی گئی۔
بازار میں ہفتے بھر میں 2 اعشاریہ 13 ارب شیئرز کے سودے 90 ارب روپے میں طے ہوئے۔
اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 156 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 569 ارب روپے ہو گئی۔
PNP
Comments are closed.