سکاٹ لینڈ کی لیبر پارٹی آئندہ ہفتے غزہ جنگ بندی کے حق میں ووٹ دے گی۔
لیبرپارٹی لیڈر انس سرورجنگ بندی کال پرکیرسٹارمر پر مزید دباؤ ڈالیںگے۔پارٹی رہنما کیئراسٹارمر پر پارٹی کی جانب سے مزید دباؤ ڈالا جائے گا،جنہوں نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں کوئی واضح بیان نہیں دیا۔
سٹارمر کو آج شام اپنے فرنٹ بنچ سے بغاوت کا سامنا ہےکیونکہ ان کے کچھ ممبران پارلیمنٹ حماس اور اسرائیل کے درمیان خونریز جنگ میں جنگ بندی کی حمایت کرنا چاہتے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔