کراچی(پی این پی)عالمی و مقامی منڈیوں میں دو دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24قیراط فی تولہ سونا 2100 روپے سستا، قیمت 439936 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے 377174 روپے ہوگئی۔
23 روپےکی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 6532 روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 4174 ڈالر کا ہوگیا۔
PNP
Comments are closed.