ابوظہبی ٹی 10 کے 21 ویں میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے صرف 19 گیندوں پر 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 8 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے جبکہ نوان تھشارا کی 4 وکٹوں کی شاندار باؤلنگ نے ناردرن واریئرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوہلر کیڈمور نے چنئی بریوز کے خلاف 19 گیندوں پر 3 چھکے اور 5 چوکے لگا کر ناقابل شکست 44 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 6.1 اوورز میں 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔ ناردرن واریئرز کے خلاف یہ اننگز انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز کی ایک بہترین اننگز میں سے ایک تھی کہ آسانی سے چھکے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ ان کے 8 چھکوں میں سے ہر چھکا بے مثال ٹائمنگ اور قوت سے لگایا گیا تھا۔ ناردرن واریئرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت ملی تھی تاہم وہ 6 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز ہی بنا سکی کیونکہ تھشارا نے صرف 12 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ نوان تھشارا کھیل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا