کراچی(پی این پی)عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار ،چاندی مہنگی ہوگئی۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 439036 روپے پر برقرار رہی،دس گرام سونے کی قیمت 376402 روپے پر مستحکم رہی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے بڑھ کر 6234 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4175 ڈالر کا رہا۔
PNP
Comments are closed.