by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت میں 381 روپے 14پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن نے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 20 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.