by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 377 روپے 71 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔



PNP

Comments are closed.