تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یاوا گیلنٹ نےوسطی غزہ میں صلاح الدین ہائی وے پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی توجہ خان یونس میں حماس کے سینئر عہدیداروں کے ٹھکانے تلاش کرنے پر مرکوز ہے۔
گیلنٹ نے یہ بھی کہا کہ حماس کا غزہ کی پٹی کی گورننگ باڈی نہ رہنے اور حماس کی فوجی طاقت کے ختم ہونے تک اسرائیلی فوج اپنی فوجی کارروائیاں ختم نہیں کرے گی اور “اس میں وقت لگے گا۔”
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔