لبنان کے مایادن ٹیلی وژن کے مطابق اسرائیلی طیارے نے لبنان کے دارالحکومت میں حماس کے ایک دفتر کی عمارت پر تین میزائل داغے جس کے نتیجے میں حماس پولٹ بیورو کے ڈپٹی چیئرمین صالح عروری اور ان کے تین ساتھی شہیدہو گئے۔
اسی رات حماس کے مسلح ونگ قسام بریگیڈ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے صالح عروری کی شہادت کی تصدیق کی۔ قاسم بریگیڈ کےسوشل میڈیا بیان کے مطابق اس حملے میں قاسم بریگیڈ کے دو کمانڈر سمیر فندی ابو عامر اور عزام العقرہ بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔