بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنوبی تھیٹر نے جنوبی بحیرہ چین کے پانیوں میں معمول کے گشت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا۔سدرن تھیٹر کی افواج ہمہ وقت ہائی الرٹ رہتی ہیں، قومی اقتدار اعلی ، سلامتی، بحری حقوق اور مفادات کا بھرپور دفاع کرتی ہیں اور جنوبی بحیرہ چین کے معاملات میں خلل ڈالنے اور ہاٹ اسپاٹس بنانے والی کسی بھی فوجی سرگرمی کو قابو میں رکھتی ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان