بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے صوبے کرمان میں ہونے والے سنگین دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین دہشت گرد حملے سے چین کو شدید صدمہ پہنچا ہے جس میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ چین ہلاک ہونے والوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت اور زخمیوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ایران کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔