ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت خارجہ نے ایرانی شہریوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کرمان شہر میں ہونے والے دھماکے پر ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
یاد رہے کہ 3 جنوری کو ایران کے شہر کرمان میں دو دھماکے ہوئے جن میں 95 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی حکومت نے ان حملوں کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔
Trending
- کراچی میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
- حکومتی نااہلی کے باعث ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل
- گلشن اقبال مشرق سینٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک کے بریک فیل 2 افراد جاں بحق 7 زخمی
- کراچی میں سردی نے دستک دے دی درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ
- شازیہ منظور سے مسلح افراد کی بدسلوکی، گلوکارہ نے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
- خاقان شاہنواز کا شہدا سے متعلق نامناسب بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
- اکشے کمار کے نام پر فرانس جانے کی کوشش ناکام، کراچی ایئرپورٹ پر جعلی بھارتی پاسپورٹ رکھنے والا پاکستانی شہری گرفتار
- پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کا انتظار ختم، ٹریلر کی تاریخ آگئی
- پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا
- شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔