بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری 2023 سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔
منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ 2023 میں چین کی سفارتکاری نے ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا ہے اور عالمی امن کے تحفظ اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے نئی خدمات انجام د ی ہیں ۔
وانگ ای نے 2023 میں چین کی کامیاب سفارتکاری کے چھ پہلوں کا جائزہ لیا، جن میں سربراہ مملکت کی شاندار سفارت کاری ، بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر ، بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم کے کامیاب انعقاد سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اعلی معیاری مشترکہ تعمیر ، برکس کے رکن ممالک میں اضافہ ، چین -وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کا کامیاب انعقاد ا ور سعودی عرب اور ایران کے درمیان تاریخی مصالحت شامل ہیں۔
وانگ ای نے کہا کہ 2024 میں ہم خود اعتمادی، خود انحصاری، کھلے پن اور اشتراک ، منصفانہ اورجیت جیت تعاون کی پالیسی پر کاربند رہیں گے اور دنیا کو بہتر اور روشن مستقبل کی جانب لے جانے کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔