واشنگٹن(نیوزڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر ، لیو جین چھاؤ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ فریقین نے بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان سان فرانسسکو سربراہ اجلاس کے اہم اتفاق رائے اور نتائج پر عمل درآمد کو مسلسل فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
لیو جین چھاؤنے متعلقہ امور پر اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں فریقوں کو چین- امریکہ تعلقات کی مستحکم، مثبت اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک ہی سمت میں کام کرنا چاہئے۔
فریقین نے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔