سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو نے ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو وہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے تصدیق کی کہ وہ 24 جنوری کو یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیگل سے ملاقات کے لئے یوکرین جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس دورے کا ایک مقصد یوکرین کے لیے مزید امدادی پیکج کی پیشکش ہے ، لیکن وہ شمیگل کو یہ بھی بتائیں گے کہ “ہم یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو روکیں گے اور ویٹو کریں گے۔رابرٹ فیکو نے مزید کہا کہ شمیگل پر یہ بھی واضح کیا جائے گا کہ سلوواکیہ کی حکومت آئندہ یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کرے گی۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔