شارجہ:کارلوس بریتھ ویٹ کی 26 رنز پر 3 وکٹوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی سیزن 20 کے 11ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز تک محدود کردیا۔ ویک اینڈ پر شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں گلف جائنٹس نے ڈومینک ڈریکس کی اسٹائلش بانڈری پر فتح پائی اس وقت کھیل کی 8 گیندیں باقی تھی۔
گلف جائنٹس نے بائیں ہاتھ کے اسپنر رولوف وان ڈیر مروے کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے جیمز ونس (28)، کارلوس بریتھ ویٹ (1) اور کرس جارڈن (0) کی اہم وکٹیں حاصل کیں۔سکندر رضا نے 36 گیندوں پر 47 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر دبئی کیپیٹلز کی اننگز کو ابتدائی وکٹوں کے نقصان پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور صرف 8 رنز دیکر دو وکٹیں حاصل کیں لیکن یہ کافی نہیں تھا۔
رضا نے پہلی اننگز کے بعد وکٹ ہر طرح موو کررہی ہے خاص طور پر تیز گیند بازوں کے ساتھ، گیند بہت سوئنگ کررہی تھی، اور اس پر بیٹنگ کرنا مشکل تھا. ہم نے سوچا کہ اگر ہم مجموعی اسکور کو 140-150 تک لے جائیں تو اچھی پوزیشن میں ہوں گے اور ہدف کا تعاقب آسان نہیں ہوگا۔
ہدف کا تعاقب یقینی طور پر آسان نہیں تھا جیسن ہولڈر نے پہلے ہی اوور میں اوپننگ بلے باز جیمی اسمتھ (1) کو آوٹ کیا۔ کرس لین نے 22 گیندوں پر 37 رنز بنائے جس میں تین چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ کپتان جیمز ونس نے ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار سے زائد رنز بنا کر تاریخ رقم کی۔ ونس نے 19 گیندوں پر 28 رنز بنائے جس میں دو چوکے اور دو اوور شامل تھے۔
Trending
- باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
- کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو پولیس نے حراست میں لے لیا
- ملک کو محرومی کی طرف دھکیلنے کی کیا ضرورت ہے؟ مولانا فضل الرحمان
- کراچی میں صنعتکاروں اور پولیس کا اشتراک، سائٹ صنعتی ایریا میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے مشترکہ کوششیں تیز کرنے کا عزم
- ایرانی فلم ’مڈ ڈے میل‘ نے بوسان فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا
- حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی کو چچا زاد نے بھرے بازار میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا
- پاکستان، سری لنکن کرکٹ ٹیموں کی راولپنڈی میں ٹریننگ
- ایس ای سی پی نے نجی کمپنی کے ابتدائی پبلک آفرنگ کی انکوائری شروع کردی
- ماسٹرکارڈ اوربینک اسلامی کی پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے شراکت داری
- امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post
امریکی کمپنیوں سے لے کر جنوبی کوریائی کمپنیوں تک سب چینی پاور بیٹریوں کے “مداح” کیوں ہیں؟ چینی میڈیا
Next Post