بیجنگ(نیوذڈیسک)جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے بالترتیب ریٹائرڈ ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر ان بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی اور خلوص دل سے ان کے لئے ایک خوشگوار، صحت مند نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا .
Trending
- بانی پی ٹی آئی کیساتھ ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا، آئندہ کن لوگوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔۔؟ سلمان اکرم راجہ کھل کر بول پڑے
- سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا
- اسلام آباد،بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
- پیٹرول مزید سستا ہوگیا، ڈیزل کی قیمت برقرار
- ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت
- فیس بک پر فراڈ سائبر کرائم نے خاتون کی 25 لاکھ کی رقم ریکور کروا دی
- مسافر وین دریا میں گرگئی، 11 افراد جاں بحق
- 3سال میں ہر سال سرپلس 2 اعشاریہ 9 ٹریلین سے زائد رہا، وزارت خزانہ
- کراچی میں سوشل میڈیا پر جعلی پیرنی کے نام پر مالی فراڈ کا انکشاف، این سی سی آئی اے نے متاثرہ خاتون کے 25 لاکھ روپے ریکور کروا دیے
- گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت