بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کا اسپرنگ فیسٹیول گالا بہت سے ممالک میں بھی نشر کیا گیا اور غیر ملکی ناظرین نے گالا میں پیش کردہ پروگرامز کےلیے اپنی پسندید گی کا اظہار کیا۔
زمبابوے براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے سینئر میڈیا پرسن ما گوسو نے کہا کہ اسپرنگ فیسٹیول گالا کے پروگرامز بہت دلچسپ ہیں اور یہ چین اور دیگر ممالک کے مابین ثقافتی تبادلوں کے لیے ایک اعلی معیار کا گالا ہے۔
سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک ناظر کا کہنا ہے کہ اسپرنگ فیسٹیول گالا دیکھ کر انہیں اندازہ ہوا کہ یہ گھروالوں کے اکٹھے ہونے کا وقت ہے اور اس موقع پر تمام لوگ بہت خوش ہوتے ہیں ۔ ایک اور شہری زیلاٹا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے موبائل فون پر اسپرنگ فیسٹیول گالا کی براہ راست نشریات دیکھیں اور انہیں چینی کلاسیکی رقص بہت پسند آیا ہے۔
متعدد غیرملکی ناظرین کی رائے میں اسپرنگ فیسٹیول گالا چین کے بارے میں جاننے کا ایک اچھا موقع ہے اور پروگرامز میں دکھائی جانے والی چینی ثقافت کی خصوصیات بہت دلکش ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔