چلی کے محکمہ قانون و طب نے اعلان کیا کہ رواں ماہ کے اوائل میں ملک کے بندرگاہی شہر والپاریسو خطے میں کئی مقامات پر جنگلات میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ 124 متاثرین کی شناخت کی جا چکی ہے ، جبکہ دیگر 29 اب بھی شدید زخموں کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
چلی کی وزارت خزانہ کا اندازہ ہے کہ متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے کم از کم ایک ارب ڈالر درکار ہوں گے۔
Trending
- کلینک میں فائرنگ ڈاکٹر جاں بحق
- جیولری رائیڈر سے ملزمان سونا لوٹ کر فرار
- کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ملزمان 82 تولے سونا اور چاندی چھین کر فرار
- سیالکوٹ،سونار کے گھر سے لوٹا گیا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد
- پنڈی ٹیسٹ کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کی تیاریاں جاری
- بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے دستخط ہوگئے
- ریلوے کا تاجر برادری کی ڈیمانڈ پر مزید مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ
- وزیر تعلیم رانا سکندر نے طلباء کو خوشخبری سنا دی
- ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان مینز ٹیم فائنل میں
- ترک پیٹرولیم کمپنی کا جہاز 17 سے 20 نومبر کے درمیان آف شور ڈرلنگ کے لیے کراچی پہنچے گا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔