جماعت اسلامی پاکستان کے سینیئر رہنما حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت منتخب ہوگئے۔
حافظ نعیم جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ جو 2029 تک ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان اس سے قبل جماعت اسلامی کراچی کے امیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔
جماعت اسلامی کے نئے امیر کے انتخاب کے لیے 15 ہزار سے زیادہ ارکان نے ووٹ ڈالا، جبکہ حافظ نعیم الرحمان نے 80 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔