بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بین حوا نے ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ جنگ کے بجائے امن، کساد کے بجائے ترقی، علیحدگی کے بجائے تبادلے اور محاذ آرائی کے بجائے تعاون جزیرہ تائیوان میں رائے عامہ کے مرکزی دھارے ہیں۔ لوگوں کی خواہش کے مطابق پرامن ترقی کے صحیح راستے پر چلنا، یا اس کے خلاف اشتعال انگیزی اور محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرنا ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب تائیوان علاقے کے نئے رہنما کو سنجیدگی سے دینا ہوگا۔
چھن بین حوا نے اس بات پر زور دیا کہ “تائیوان کی علیحدگی” آبنائے تائیوان میں امن سے مطابقت نہیں رکھتی۔ ہم ہمیشہ ایک چین کے اصول اور “1992 اتفاق رائے” پر عمل کرتے ہیں، “تائیوان کی علیحدگی” اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں اور آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تعلقات کی پرامن ترقی اور مادر وطن کی وحدت کے عظیم نصب العین کو مضبوطی سے فروغ دیتے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔