اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) کا خالص منافع 224 ارب روپے سے زائد رہا ،مالی پوزیشن مستحکم رہی۔
تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ظفر مسعود نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل نے مارکیٹ لیڈر کے طور پر اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط بناتے ہوئے 413.594 ارب روپے کی مجموعی آمدن حاصل کی جبکہ اسی مدت کے دوران بعداز ٹیکس کمپنی کا خالص منافع 224.617 ارب روپے رہا۔
منافع کی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔