امریکی ریاست ایڈاہو کے محکمہ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ریاست میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کا ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو ئے ۔
ایڈاہو اسٹیٹ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ صبح یو ایس ہائی وے 20 پر اس وقت پیش آیا جب ایک پک اپ ٹرک سڑک کی مرکزی لائن کو عبور کر کے دوسری جانب سے آنے والی وین سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں وین کا ڈرائیور اور اس میں سوار 5 مسافر ہلاک جبکہ پک اپ ٹرک کے ڈرائیور سمیت 10 افراد زخمی ہو ئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔