استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اخترخان نے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ این اے97 میں ماموں کانجن کو تحصیل بنایا جائے اور موٹر وے سے متصل علاقوں پر انڈسٹریل زون قائم کیا جائے۔
ہمایوں اخترخان نے فیصل آباد میں کسانوں اور عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل دہلیز پر حل کرنا حکومتی ذمے داری ہے۔
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ کسان اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہیں، حکومت مالی معاونت کے لیے خصوصی پیکیج کا اجراء کرے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ انتخابی مہم میں آئندہ کی سیاست اسی حلقے سے جاری رکھنے کا وعدہ کیا تھا اور اب ہر ہفتے حلقے کا دورہ اور ملاقاتیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ حلقہ این اے 97 ے سارے علاقے پسماندہ ترین ہیں، ہم ذاتی حیثیت میں جو مسائل حل کر سکتے ہیں ان کے لیےکام کر رہے ہیں۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔