لاہور:نایاب اور قیمتی کچھووں کا غیرقانونی شکاراور بیرون ملک سمگلنگ، پنجاب حکومت کی سخت کارروائی ،دریائے راوی سے نایاب کچھووں کے 2شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار، 10قیمتی کچھوے برآمد کر لئے ۔
تفصیلات کے مطابق جنگی حیات کی غیرقانونی سمگلنگ میں ملوث افراد نے وائلڈ لائف کی چھاپہ مار ٹیم پر فائرنگ کی ۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے چھاپہ مار ٹیم اور محکمہ جنگلی حیات کے افسران اور عملے کو شاباش دی ۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ہدایت پرصوبے بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ہے ۔
ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات مدثر ریاض ملک کی نگرانی میں سپیشل وائلڈلائف اسکواڈ پنجاب نے چھاپہ مارا ۔
ڈی جی جنگلی حیات مدثر ریاض کے مطابق 7کچھوے زندہ ہیں جبکہ 3 مردہ حالت میں برآمد ہوئے ، کچھوں کے غیرقانونی شکار اور فائرنگ کرنے والاسرفراز اور فیاض چبیل گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان سے پستول ، گولیاں، جال، کلہاڑی، ٹوکہ اور دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا ۔
کچھووں کو وائلڈلائف ایکٹ کے شیڈول تھری میں تحفظ پانے والی جنگلی حیات میں شمولیت حاصل ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔