بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں اسرائیل کی جانب سے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کرنے کےبارے میں سوال کے جواب میں چینی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ اولین ترجیح اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر مکمل اور مؤثر طریقے سے عمل درآمد، فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد ، شہریوں کا مؤثر تحفظ، غزہ میں انسانی امداد کی یقینی رسائی اور تنازعات اور تصادم کو مزید نہ بڑھنے دیناہونا چاہیئے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان